کیا انرجی کے خفیہ کمیشن آپ کے کاروبار کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟

برطانیہ بھر میں لاکھوں کاروباری اداروں اور آرگنائزیشنز پر انرجی کمپنیوں کے ہزاروں پاؤنڈ واجب الادا ہو سکتے ہیں۔

اگر آپ کے بزنس، خیراتی ادارے، سکول، کلب یا مذہبی گروپ نے گیس یا بجلی کے معاملات کے لیے بروکر کو استعمال کیا تھا اور اس نے آپ کے ساتھ کمیشن کی تفصیل شفافیت کے ساتھ طے نہیں کی تو ہو سکتا ہے کہ آپ کا دعوی بنتا ہو۔

غیر منظم بروکرز کو صنعتی پیمانے پر خفیہ کمیشن ادا کیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں صارفین کے انرجی کے بلوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انرجی کمپنیوں کی اپنے صارفین کو یہ بتانے میں ناکامی کہ انہوں نے بروکرز کو یہ ‘رشوتیں’ دی ہیں اس کا مطلب ہے کہ اب اس رقم کو ان کے صارفین واپس کلیم کر سکتے ہیں۔

سکینڈل مختصر اعداد میں

ملین

لاکھوں متاثرہ بزنس اور ادارے

£2.25 ارب

ہر سال دیا جانے والا کمیشن

10p

انرجی کی قیمت میں 10p فی kw/h اضافہ

کلیم کیوں کریں؟

انرجی کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ بزنس اور تھرڈ سیکٹر ادارے اتنے دباؤ میں پہلے کبھی نہیں تھے۔

اگر آپ ضرورت سے زیادہ رقم ادا کر رہے ہیں یا ادا کرتے رہے ہیں تو اضافی رقم کی واپسی آپ کا حق ہے۔

"ہم ہر معاملے میں مشکل سے دوچار ہیں۔ سب سے زیادہ بل گیس کا ہوتا ہے ۔ کرایے اور ریٹس کے مجموعی خرچ سے بھی زیادہ۔ ہم اپنا منافع دوبارہ کاروبار میں نہیں لگا سکتے کیونکہ بل ادا کرنے کے لیے سب رقم کمپنی میں استعمال ہوجاتی ہے۔ یہ وقت بہت مشکل ہے، لیکن انرجی کے بغیر گزارہ بھی نہیں۔”

فوڈ مینوفیکچرر

ہمارے سپورٹرز

Claim Calculator

Enter your estimated annual energy usage, commission and length of contract below to see how much you could claim.